الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں لوٹا رکھ کر اس میں تھوکنا

سوال

اگر کسی شخص کو بلغم کھانسی کا عارضہ ہو اور اس کو سردی سے تکلیف ہوتی ہو تو اس کو مسجد میں تھوکنے کے لئے لوٹا رکھنا کیسا ہے درست ہے یا نہیں؟

جواب

اگر کوئی شخص معذور ہو اور کھانسی کی وجہ سے باہر آ کر سردی میں تھوکنا مشکل ہو تو اس کیلئے مسجد میں لوٹا رکھ کر اس میں تھوکنا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو