الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فرش مسجد پر وضو

سوال

مسجد کے فرش پر وضو کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟

جواب

مسجد کے فرش پر جو کہ نماز کے لئے مقرر ہے وضو کرنا جائز نہیں ہے، اگر نالی وضو کے لئے موجود ہو تو وہاں وضو کریں، ورنہ فرش مسجد سے علیحدہ جا کر وضو کریں، غرض وضو کا مستعمل پانی مسجد کے فرش پر ڈالنا منع ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو