تالاب کی گیلی مٹی سے مسجد کو لیپنا
سوال
ایک تالاب کا پانی ناپاک ہے، اس کی گیلی مٹی سے مسجد کو لینا کیسا ہے؟
جواب
اگر تالاب دس ہاتھ لمبا اور دس ہاتھ چوڑا ہے تو وہ نا پاک نہیں، اس سے مسجد کو بھی لیپا جا سکتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔