صبیان و مجانین کو مسجد میں داخل کرنا
سوال
مسجد میں ایسے چھوٹے بچوں اور پاگلوں کو داخل کرنا حرام ہے جن کی نجاست کا گمان غالب ہو، اور گمان غالب نہ ہو تو مکروہ ہے (آداب المساجد) مکروہ تنزیہی ہے یا تحریمی ہے؟
جواب
بچے صاف ستھرے رہیں تو مکروہ تحریمی نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔