الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کی صفائی برش سے

سوال

مسجد میں بجائے جھاڑو کے بالوں کا بنا ہوا برش استعمال کرنا کیسا ہے؟

جواب

اگر وہ خنزیر کے بالوں سے بنا ہے تو وہ ناپاک ہے اور نجاست کو مسجد میں داخل کرنا منع ہے اور اگر خنزیر کے علاوہ کسی دوسرے جانور کے بالوں سے بنا ہے، تو وہ ناپاک نہیں، اس کو مسجد میں داخل کرنا نا جائز نہیں تاہم اگر اس میں اشتباہ ہو تو اس کو چھوڑ دینا چاہئے، ” و شعر الميتة غير الخنزير طاهر در مختار مختصراً قال الشامي قوله على المذهب اى على قول ابى يوسف الذى هو ظاهر الرواية ان شعره…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو