مسجد میں قربانی کرنا
سوال
مسجد کے اندر قربانی کرنا یعنی مسجد کے صحن میں قربانی کرنا جبکہ مسجد کی دیوار میں خون کی چھینٹیں پڑتی ہیں اس کا کیا حکم ہے اور اگر چھینٹیں نہ پڑیں تو کیا حکم ہے؟
جواب
جو حصہ مسجد ہے یعنی نماز کے لئے وقف ہے، وہاں نماز پڑھتے ہیں اس جگہ ذبح کرنا حرام ہے کہ ناپاک خون سے مسجد گندی ہو جائیگی احاطہ مسجد میں جہاں جوتے رکھتے ہیں وہاں بھی ذبح کرنے کی ممانعت ہے، وہ جگہ اسلئے وقف نہیں دوسری جگہ ذبح کیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔