الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جانور کی رسی کا صدقہ کرنا

سوال

قربانی کے جانور کو جس رسی میں یا زنجیر میں باندھا جاوے تو بجائے زنجیر کے اگر اس کی قیمت ادا کر دی جاوے تو درست ہے یا نہیں۔ بینوا توجروا۔

جواب

رسی یا زنجیر کا صدقہ کرنا مستحب ہے فرض نہیں قیمت ادا کرنے سے اس کا تو ثواب ہوگا لیکن رسی کے صدقہ کا استحباب حاصل نہ ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو