قربانی کا ثبوت تین دن
سوال
تین یوم تک قربانی کا ثبوت اگر حدیث سے ہے تو حدیث نقل فرما دیں مع حوالہ یا بغیر حوالہ صرف کتاب کے نام کے ساتھ نیز امام ابوحنیفہ کی تصانیف کون کونسی ہیں ان کا نام لکھیں؟
جواب
”قولہ یومان بعد یوم الاضحی وہو الیوم الاول من ایام النحر وبہ اخذ ابو حنیفہ ومالک واحمد“ اہ مرقاۃ، اوجز المسالک ج۴/ص۲۳۳ میں تفصیل مذکور ہے، امام محمد، امام ابو یوسف، امام زفر، امام حسن بن زیاد، کی تصانیف موطاً، کتاب الاثار، کتاب الحج، کتاب الاکتسافی، مسند خوارجی، مسند ابی حنیفہ یہ سب امام ابو حنیفہ کی تصانیف ہیں، اس زمانہ میں تصنیف کا طریقہ یہ تھا کہ استاذ بیان کرے، اور تلامذہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔