الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا قربانی چار دن ہے

سوال

عینی جو شرح ہے بخاری شریف کی جلد ۹/ص۱۰ پر حضرت ابن عباسؓ کا فرمان ہے کہ قربانی کے تین دن ہیں امام طحاویؒ نے بسند جید فرمایا ہے، اب یہ حضرت ابن عباسؓ کا قول طحاوی میں نہیں ملتا، یہ قول امام طحاوی کی کونسی کتاب میں ہے، اس کتاب سے پوری سند تحریر فرمائیں، یہ بڑا زبردست اشکال ہے، صاحب فتح الباری طحاوی کے حوالہ سے حضرت ابن عباسؓ سے چار دن کی قربانی ثابت کرتے ہیں، اور علامہ عینی حضرت ابن عباسؓ کے قول سے بحوالہ طحاوی تین دن کی قربانی ثابت کرتے ہیں، اور کتاب طحاوی میں دونوں قول نہیں ملتے ہیں، مہربانی کر کے اپنا قیمتی وقت…

جواب

ابن عباسؓ رضی اللہ عنہ سے بیہقی نے نقل کیا ہے ”الاضحی ثلثۃ ایام بعد یوم النحر“ یہ اثر موقوف ہے، طحاوی کا قول عینی نے نقل کیا ہے، کہ ابن عباسؓ فرماتے ہیں ”الاضحان یومان بعد یوم النحر“ عامہ کتب میں طحاوی کی روایت بھی ملتی ہے، فتح الباری میں طحاوی کی طرف چار دن والی روایت جو منسوب کی گئی ہے، وہ کتب احناف میں نہیں، عینی نے جو کچھ نقل کیا ہے، وہ احکام القرآن سے لیا ہے، طحاوی کی یہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو