قربانی کے کتنے دن ہیں
سوال
دسویں، گیارہویں، بارھویں، تیرھویں تک قربانی کر سکتا ہے، موطا امام مالک و دار قطنی؟
جواب
موطا امام مالک میں یہ روایت مجھے نہیں ملی نہ یہ انکا مذہب ہے ”مالک عن نافع عن عبدالله بن عمر قَالَ الْأَضْحَى يَوْمَانِ بَعْدَ يَوْمِ الاضحى، مؤطا امام مالك ص ۱۸۸ البتہ امام شافعی کا یہ مذہب ہے کہ اس روایت سے وہ استدلال کرتے ہیں، اخر وقتها عند الشافعي آخر ايام التشريق وقال ابوحنیفه و مالک آخر الثاني ايام التشريق اھ رحمة الامة ص ۱۶۴ ومن ذلك قول الشافعي ان آخر وقت التضحية هو آخر…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔