قربانی کس دن افضل ہے
سوال
کیا دس گیارہ بارہ ذی الحجہ کو قربانی کریں؟ یا دسویں کو زیادہ ثواب ہے؟
جواب
دس تاریخ کو افضل ہے اس کے بعد گیارہ کو اس کے بعد ۱۲ کو، ”فجر یوم النحر الی آخر ایامہ وہی ثلثہ افضلہا اولہا ثم الثانی ثم الثالث“ (شامی)۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔