دیوانہ جانور کی قربانی
سوال
کیا دیوانہ جانور کی قربانی جائز ہے دیوانہ کے معنی بالکل پاگل کے ہیں، یا کچھ اور بھی معنی آتے ہیں، ہمارے یہاں دیوانہ کے معنی بالکل پاگل کے ہیں؟
جواب
دیوانه و پاگل قربانی سے مانع نہیں جب کہ وہ پاگل جانور چرتا ہو، اگر نہ چرتا ہو تو اس کی قربانی درست نہیں ” ويضحي بالجماء والخصي والثولاء لاء اى المجنونة اذا لم يمنعها من السوم والرعى وان منعها لا تجوز التضخية بها‘(درمختار، شامی نعمانیه ص ۲۰۵ / ج ۵ /۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔