الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بھینس کی قربانی

سوال

علماء کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ میں کہ بھینس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟ اور اگر جائز ہے تو کس حدیث سے ثابت ہے، جس طرح گائے، اونٹ، بھیڑ اور بکری کے لئے صاف طور پر حکم ہے اسی طرح بھینس کا حکم کسی حدیث میں صاف طور پر ہے اور وہ حدیث سنداً کیسی ہے، اور کس کتاب میں ہے، یا امام ابو حنیفہ نے بھینس کی قربانی کی ہے یا اس کی قربانی کا حکم دیا ہے، تو ان کا قول مع حوالہ کتاب درج فرمائیں، اہل لغت یا کسی عالم کے قول کی ضرورت نہیں، اگر حدیث یا قول امام میں نہیں ہے تو تحریر فرمائیں کہ کسی میں نہیں ہے، نیز ہرن، نیل گائے، اور گھوڑے کی…

جواب

کیا کسی حدیث میں صاف صاف اونٹ،گائے، بھیڑ، بکری کے الفاظ موجود ہیں، جن کی قربانی کا حکم دیا گیا ہو اگر ایسا ہو تو وہ حدیث نقل کیجئے، اہل لغت کا قول کافی نہیں ہوگا، کبھی ابل، بقر غنم، معز لکھ کر آپ کہہ دیں کہ لغت میں اس لفظ کے یہ معنی ہیں، اور اس لفظ کے یہ معنی ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو