بھینس کی قربانی کا حکم
سوال
بھینس کی قربانی شرعاً جائز ہے یا نہیں اگر جائز ہے تو اس میں کتنے حصہ دار شریک ہو سکتے ہیں؟
جواب
جائز ہے اس میں سات حصہ دار شریک ہو سکتے ہیں، اس کا حال گائے کی طرح ہے زیلعی ص ۷/ ج ۶۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔