الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیل، بھینس کی قربانی قانوناً

سوال

بیل، بھینس کی قربانی موجودہ دور میں از روئے قانون جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اس کا تعلق آج کل کے قانون جاننے والوں سے ہے وہی جانتے ہیں ہم کو آج کل کا قانون معلوم نہیں، شرعی قانون دریافت کریں تو جواب حاضر ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو