خواجہ معین الدین اجمیری اور حضرت عبدالقادر جیلائی کا زمانہ
سوال
حضرت شیخ عبد القادر فخر الدین جیلانی نور اللہ مرقدہ اور حضرت خواجہ معین الدین چشتی نور اللہ مرقدہ کے زمانہ میں کتنا تفاوت ہے، حضرت شیخ عبدالقادر محی الدین جیلانی کیا تابعین میں سے ہیں؟
جواب
دونوں بزرگوں کا زمانہ قریب قریب ہے، ان میں تابعین کوئی نہیں، بلکہ یہ حضرات چھٹی ساتویں صدی میں گزرے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔