قیام دار العلوم و مظاہر علوم کی تاریخ
سوال
دارالعلوم دیو بند اور مظاہر علوم سہارنپورکس تاریخ سن میں قائم ہوئے؟
جواب
دارالعلوم دیو بند محرم ۱۲۸۳ اور مظاہر علوم سہارنپور رجب ۱۲۸۳ ھ میں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔