الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا سب سے پہلے خواجہ معین الدین چشتی ہندوستان میں آئے

سوال

ایک صاحب کہتے ہیں کہ ہندوستان میں سب سے پہلے خواجہ معین الدین چشتی آئے ہیں، ان سے پہلے اور کوئی مسلمان نہیں آیا، کیا ان کا کہنا صحیح ہے؟

جواب

ہندوستان میں پہلی صدی ہجری میں بعض صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین اور تابعین کا آنا ثابت ہے۔ محمد بن قاسم کا علاقہ سندھ میں آنا بکثرت تواریخ میں مذکور ہے، پھر بعد میں بھی تقریباً ہر صدی میں کچھ نہ کچھ مسلمان آتے رہے ہیں، لیکن یہ ظاہر ہے کہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی نے جس طرح یہاں رہ کر مستقلاً تبلیغ دین فرمائی ہے، وہ ان کا ہی حصہ ہے، اس طرح ان سے پہلے یہ خدمت کسی نے انجام نہیں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو