کیا اعلیٰ حضرت خان صاحب نے دارالعلوم دیو بند میں پڑھا ہے
سوال
-(۱) زید و بکر کے درمیان عرصہ سے یہ بحث جاری ہے کہ مولوی احمد رضا خاں بریلوی نے اپنی ابتدائی تعلیم اور دورۂ حدیث دارالعلوم دیو بند میں دور اول کے اساتذہ سے حاصل کی ہے، اور سند فراغت حاصل کی ہے، زید اس بارے میں اثبات کرتا ہے اور بکر نفی کرتا ہے، حضرت والا کو حکم بنایا گیا ہے کہ زید و بکر کے درمیان اثبات و نفی کرنے کے سلسلہ میں فیصلہ صادر فرمائیں کہ کون صحت پر قائم ہے؟ (۲)
جواب
(۲،۱) مثبت کے لئے بینہ (دلیل) پیش کرنا ضروری ہوتا ہے، منکر کے لئے بینہ کی ضرورت نہیں، یہ مسلمہ اصول ہے۔ لہٰذا زید اپنے دعوٹی کے ثبوت کیلئے دلیل پیش کرے ورنہ اس کا دعوئی واجب التسلیم نہیں، جس شخص نے خانصاحب کی کتابوں کا مطالعہ کیا ہوگا، وہ ہرگز زید کے دعوی کو تسلیم نہیں کرے گا، ان کی کتابوں میں اکابر دیو بند پر اس قدر سب وشتم ہے کہ شاید روافض کی کتابوں میں حضرت ابوبکر صدیق اور…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔