الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اورنگ زیب عالمگیر کو ولد الحرام کہنا

سوال

ایک شخص کہتا ہے کہ اورنگ زیب عالمگیر کے جدامجد جلال الدین اکبر نے جودھا بائی سے شادی کی تھی، تو نکاح نہیں ہوا، ایسی صورت میں عالمگیر” کو ولد الحرام کہتا ہے نَعُوذُ بِاللہ) اس کی بابت مسئلہ قطعی طور پر صاف کر دیں کہ واقعہ کیا ہے؟

جواب

اورنگ زیب عالمگیر” کو جلال الدین اکبر کا بیٹا ولد الحرام کہنا تاریخ سے ناواقفیت پر مبنی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو