گاندھی اور نہرو کی موت پر کس نے تلاوت کی
سوال
وہ کون کون علماء کرام ہیں، جنہوں نے گاندھی اور نہرو کی ارتھی پر قرآن کریم کی تلاوت فرمائی تھی؟
جواب
گاندھی اور جواہر لال نہرو کی ارتھی پر کس کس نے قرآن کریم کی تلاوت کی مجھے معلوم نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔