الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خواجہ اجمیری کے ہاتھ پر اسلام قبول کر نیوالوں کی تعداد

سوال

میں نے ایک کتاب میں پڑھا تھا کہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے ہاتھ پر نوے لاکھ آدمی مسلمان ہوئے تھے، لیکن ایک صاحب اس کا انکار کرتے ہیں کہ یہ بات کسی تاریخ سے ثابت نہیں، لہذا ارشاد فرمائیں کہ یہ بات درست ہے یا نہیں؟

جواب

حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے ہاتھ پر بہت بڑی تعداد میں لوگ مسلمان ہوئے ایک عیسائی نے نوے لاکھ تعداد لکھی ہے، ہو سکتا ہے، کہ اس کا مبالغہ ہو، ایسی باتوں پر بحث کرنے کی ضرورت نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو