مجنوں کس قبیلہ سے تھا کیا لیلی مجنوں کی شادی ہو گئی
سوال
- اقوال عام ہے کہ مجنوں لیلیٰ کے عشق میں سرگرداں تھا اس کا تعلق کسی قبیلہ سے تھا لوگ کہتے ہیں کہ بروز حشر ان کی شادی ہو گی یہ کہاں تک درست ہے؟
جواب
بنو عذرہ سے تھا بروز محشر لیلی مجنوں کی شادی کے متعلق جو لوگ یقین کے ساتھ کہتے ہیں ان سے ہی دلیل پوچھئے پھر ہم کو بھی مطلع کر دیں تو بہتر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔