الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گاڑا کون ہیں

سوال

یہ گاڑا قوم کہاں سے چلی اور کون ہیں یہ لفظ سمجھ میں نہیں آیا کہ کہاں سے یہ نام چلا ہے اس کے متعلق تحریر کریں؟

جواب

یہ فقہی مسئلہ نہیں ہے نہ کتب فقہ میں نہ کتب حدیث و تفسیر میں اس پر بحث ہے ایسا مشہور ہے کہ سلاطین مغلیہ کے وقت کسی جنگ کو کامیاب بنانے کیلئے ایک فوج کا یہ نام تجویز کیا گیا تھا، پھر ان لوگوں کو حکومت کی طرف سے زمین کاشت کیلئے انعام میں دی گئی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو