سن ہجری اور عیسوی کی ابتدا
سوال
سن ہجری اور سن عیسوی کی تفصیل فرمائیں؟
جواب
سن ہجری حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت کے سال سے شمار کیا جاتا ہے اور سن عیسوی حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت سے شمار کیا جاتا ہے، بعض لوگوں نے لکھا ہے کہ عیسائیوں کے غلط عقیدہ کے مطابق (العیاذ باللہ) جس وقت حضرت عیسی علیہ السلام کو سولی دی گئی اس وقت اس سن کی ابتدا ہوئی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔