کیا عرب سب امی تھے
سوال
اہل عرب کیا بالکل ان پڑھ جاہل تھے، اور ان میں کوئی پڑھا لکھا نہیں تھا، اور اگر ان میں کچھ پڑھے لکھے لوگ بھی تھے، تو امت امیہ سے اہل عرب مراد لینا صحیح ہو گا یا غلط؟
جواب
ان میں لکھے پڑھے بھی تھے، اسی وجہ سے حضرت رسول مقبول ﷺ وحی کو لکھوا دیا کرتے تھے و کتابت بھی کرتے تھے حدیثیں بھی وہ حضرات لکھا کرتے تھے مگر اس کا عمومی رواج نہیں تھا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔