حضرت میکائیل علیہ السلام کے شانے کی مسافت
سوال
- ایک شخص کہتا ہے کہ حضرت میکائیل علیہ السلام کے شانہ سے سر تک آٹھ سو برس کی مسافت ہے کیا یہ صحیح ہے؟
جواب
عظیم جثہ کا بتانا مقصود ہے تحدید مقصود نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔