شیخ صدیقی، شیخ فاروقی اور مغل پٹھان کی نسل
سوال
کیا حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے شیخ اور یہود و نصاریٰ سے مغل و پٹھان کی نسل جاری ہوئی؟
جواب
شیخ صدیقی اپنے کو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی نسل سے اور شیخ فاروقی اپنے کو حضرت عمر فاروق کی نسل سے کہتے ہیں، مغل پٹھان کے متعلق مجھے معلوم نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔