اوّل غلاف کعبہ کس نے دیا
سوال
خانہ کعبہ میں جو غلاف پڑا رہتا ہے وہ کس مقصد سے پڑا رہتا ہے؟ کیا نبی کریم ﷺ کے زمانہ سے ہے یا حضرت آدم کے وقت سے غلاف چڑھانے کا رواج ہے، یا کسی خلیفہ یا بادشاہ نے ایجاد کیا، اور غلاف چڑھانے میں خانہ کعبہ پر کیا بھید ہے؟
جواب
اخبار مکہ، ص ۲۴۹ میں ازرقی نے لکھا ہے ”قال ثنا ابو محمد قال حدثنا ابو الوليد قال حدثنى جدى قال حدثنا ابراهيم بن محمد بن ابي يحيى عن همام ابن منبه عن ابي هريرة رضى الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه نهى عن سب اسعد الحميري وهو تبع وكان هو اول من كسى الكعبة اھ “ پھر، ص ۲۶۵ تک غلاف کعبہ کی تفصیل بیان کی ہے، مقصود تعظیم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔