سید قطب اور اخوان المسلمین
سوال
اخوان المسلمین اور سید قطب شہید کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
جواب
اخوان المسلمین اور سید قطب شہید نے اصلاحی قدم اٹھا یا حکومت وقت نے برداشت نہیں کیا، اس اصلاح کا تفصیلی نظام میرے سامنے نہیں کہ اس کے متعلق لکھ سکوں کہ کس قدر وہ کتاب وسنت کے مطابق تھا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔