کیا امام مہدی علیہ السلام پہلے سے موجود ہیں
سوال
بہشتی زیور میں یہ لکھا ہے کہ حضرت مہدی علیہ السلام قیامت کے قریب ظاہر ہوں گے تو کیا ان کا وجود پہلے سے ہے؟ ظاہر ہونے سے شبہ ہوتا ہے؟
جواب
نہیں پہلے سے نہیں کتاب المہدی کے عنوان پر امام ابوداؤد نے اپنی سنن میں احادیث بھی سند کے ساتھ بیان فرمائی ہیں، جن میں ان کی علامات اور کچھ حالات درج ہیں، کہ وہ ایسے ایسے ہوں گے، اور یہ کام کریں گے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔