پالن حقانی
سوال
ہمارے یہاں ایک صاحب محمد پالن حقانی صاحب آئے اور وعظ کہا جس سے سامعین پر بہت اثر ہوا، اور دوسرے مقامات پر بھی وعظ کی درخواست کی گئی، چنانچہ متعدد بیانات ہوئے، سامعین کی بہت بڑی تعداد نے بدعات سے توبہ کی نماز کا جذبہ پیدا ہوا، مساجد کثیرہ آباد ہو گئیں، قلوب میں خدا کا خوف اور دین کی طلب کا ولولہ ان کی تقاریر سے پیدا ہوا وہ خود عالم نہیں اس کا بھی اقرار کرتے ہیں، ایک کتاب بھی انہوں نے تصنیف کی ہے، اس کا نام ہے شریعت یا جہالت، بعض لوگ ان کی تقریر سننے سے منع کرتے ہیں، اور ان کی کتاب دیکھنے سے روکتے ہیں، کہتے ہیں کہ…
جواب
محمد پالن حقانی کے متعلق آپ کے مرسلہ دو مطبوعہ اشتہار پہنچے جن میں موافق و مخالف دیو بند کے دو فتوے درج ہیں، جب سوال یہ کیا جاوے کہ وہ اپنی تقریر میں ہر مسئلہ کو قرآن پاک آیات اور حدیث شریف اور فقہ کے مکمل حوالہ کے ساتھ مبرہن کر کے بیان فرماتے ہیں، تو لا محالہ جواب وہی ہوگا، جو کہ بذیل ۸۶/۶/۱۸ھ کو دیا گیا ہے، اور جب سوال یہ کیا جاوے کہ وہ ان پڑھ جاہل ہیں اور ان کی تقریروں میں…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔