مولانا اشرف علی کے جانشین
سوال
مولانا اشرف علی کے جانشین کون ہیں؟
جواب
جانشین تو معلوم نہیں البتہ خلفاء بہت ہیں جن کے نام مختلف کتابوں میں چھپے ہوئے ہیں، جو اپنی اپنی جگہ دین کی خدمت کر رہے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔