بادشاہ جمحاہ کا دوبارہ زندہ ہونا
سوال
آثار سعید میں بادشاہ جمحاہ کا واقعہ لکھا ہے کہ اس بادشاہ کا حضرت عیسی علیہ السلام کی دعا سے زندہ ہونا اور دوزخ وغیرہ کا حال بیان کرنا پھر یہ دعا حضرت عیسی الی دوبارہ دنیا میں آکر اسی برس تک طاعت ربی میں رہنا کیا یہ واقعہ صحیح ہے؟
جواب
مجھے اس کی صحت کا علم نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔