اولیاء کرام میں کس کا مرتبہ زیادہ ہے
سوال
خلفاء راشدین صحابہ کرام علیہم الرضوان ائمہ عظام کے بعد اولیاء کرام میں کس کا مرتبہ زیادہ ہے؟
جواب
جو اپنے مالک جل شانہ کو زیادہ خوش کرے، اس کا مرتبہ زیادہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔