حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی وفات
سوال
حضرت بلال کا کس حال میں وصال ہوا؟
جواب
ملک شام میں ۲۰ھ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کے لئے مشتاق تھے، بلکہ بیتاب تھے۔ کذا فی مرأة الجنان
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔