الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مہاجرین کی شادی کا طریقہ انصار کی بیویوں کے ساتھ

سوال

- مکہ مکرمہ سے مہاجرین کا قافلہ جب مدینہ منورہ پہنچا تو انصار نے اپنی بیویوں کو مہاجرین کے حوالہ کر دیا تو اس صورت میں نکاح کی کیا صورت تھی؟

جواب

یہ غلط ہے کہ انصار نے اپنی بیویوں کو مہاجرین کے حوالہ کر دیا، بعض نے یہ کہا تھا، کہ تم کو حضور ﷺ نے میرا بھائی بنا دیا ہے، اگر باپ مر جاتا ہے اور دو بھائی ہوتے تو دونوں ترکہ برابر برابر تقسیم کر لیتے، اب تم میرے بھائی ہو لہذا تم میرا آدھا مال لے لو، اور میرے پاس دو بیویاں ہیں ایک کو میں طلاق دے دونگا، عدت گزرنے پر تم اس سے نکاح کر لینا، اس پر ان مہاجرین نے ان کی محبت کا شکریہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو