الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نبوت آدم علیہ السلام وخلافت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

سوال

آدم علیہ الصلوۃ والسلام نبی تھے، یا نہیں نیز خلافت راشدہ میں حضرت امیر معاویہ کا شمار ہے یا نہیں؟

جواب

حضرت آدم علی نبینا وعلیہم السلام نے بھی بذریعہ وحی احکام خداوندی کو حاصل کیا اور تبلیغ کی، نبی کی یہی شان ہوتی ہے اس لحاظ سے وہ بھی نبی تھے۔ خلافت راشدہ جس کا تذکرہ حدیث شریف میں ہے وہ حضرت معاویہ کے امیر بننے سے پہلے پوری ہو چکی تھی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو