حضرت آدم العلم کا مرد ہونا اور حضرت حوا کا عورت ہونا کیا دنیا میں آ کر ہوا یا جنت میں؟
سوال
- حضرت آدم ال نے جب دانه گندم بہشت میں کھایا اس کے بعد رفع حاجت کی ضرورت ہوئی، چند لوگ یہاں کہتے ہیں کہ حضرت آدم او نیز حوا علیہا السلام کے رفع حاجت کی جگہ یعنی اندام نہانی وغیرہ نہیں تھی، جس کی وجہ سے پیٹ پھٹ گیا، اور شیطان لعین نے ان پر ٹانکے لگائے، اس کے بعد جنت سے نکالے گئے، اس کے بہت مدت بعد جب قصور معاف ہوا تب حضرت آدم الی اور حضرت حوا علیہا السلام اکھٹا ہوئے، اور اندام نہانی کی جگہ بعد میں ہوئی، یعنی مذکر ومؤنث بعد میں ہوئے، اسکا صحیح واقعہ کیا ہے؟
جواب
مذکر ومونث ہونے کی تفصیل کسی معتبر کتاب میں نہیں دیکھی بظاہر یہ اسرائیلیات میں سے ہے یعنی یہودیوں نے اپنی طرف سے گھڑ کر اپنی کتابوں میں درج کر لی ہے، جس کو اور بھی بعض لوگوں نے بیان کرنا شروع کر دیا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔