حضرت آدم علیہ السلام کا جنت سے نکلنے پر چالیس سال تک رونا
سوال
حضرت آدم ال جب جنت سے زمین پر اتارے گئے تو خطا کی وجہ سے وہ چالیس سال تک روئے، آیا یہ روایت صحیح ہے یا غلط؟
جواب
محدثین کی اصطلاح کے مطابق اس کو صحیح نہیں کہا جائے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔