انبیا علیہم السلام کی ولادت کا طریقہ
سوال
- سب آدمی جس جگہ سے پیدا ہوتے ہیں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اس جگہ سے پیدا ہوئے یا کہ ناف مبارک سے؟ ہمارے اس دیار میں اس مسئلہ میں اختلاف ہو رہا ہے، چند عالم کہتے ہیں کہ جمیع انسان جس جگہ سے پیدا ہوتے ہیں، حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بھی اسی جگہ سے پیدا ہوئے ہیں، اور بعض کہتے ہیں کہ ناف مبارک سے؟
جواب
اس روایت کو نقل کر کے شیخ عبد الحق محدث دہلوی نے لکھا ہے: این صریح است در آنکه ولادت از طریق معتاد بود که سائر زنان را می باشد و حدیث دیگر نیز که در وی آمدہ فاخذ فی المخاض که بمعنی درد زه است نیز ظاهر در آنست، مدارج النبوة، ج ۲ ص ۱۹ اس سے معلوم ہوا کہ ولادت اس جگہ سے ہوئی جس جگہ سے سب کی ہوتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔