حضرت آدم العلی کہاں پیدا ہوئے؟
سوال
حضرت آدم ﷺ کی پیدائش زمین پر ہے یا آسمان میں؟ اگر آسمان پر ہے تو دلیل کیا ہے؟
جواب
جمع الفوائد ص۶۰۹/ج۲/ میں،۹۱۸۱ کی حدیث بحوالہ مسلم موجود ہے (انس) ”رفعه لَمَّا صَوَّرَ اللهُ آدَمَ فِي الْجَنَّةِ تَرَكَهُ مَا شَاءَ اللهُ أَنْ يَّتَرُكَهُ فَجَعَلَ إِبْلِيسُ يُطِيفُ بِهِ وَيَنْظُرُ إِلَيْهِ فَلَمَّا رَأَهُ اَجْوَفَ عَرَفَ أَنَّهُ خُلِقَ خَلَقًا لَا يَتَمَالَكُ“(المسلم اس سے معلوم ہوا کہ جنت میں تخلیق ہوئی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔