انبیاء علیہم السلام کے دین کا نام
سوال
حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے جتنے انبیاء علیہم السلام گزر گئے ان کے دینوں کا نام کیا تھا؟ یعنی جس طرح ہمارے دین کا نام اسلام ہے، اسی طرح حضور ﷺ سے پہلے جتنے نبی اور رسل گزر گئے ان کے دین کا نام کیا تھا؟
جواب
حضرت ابراہیم علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کے دین کا نام بھی اسلام ہے” ھو سماکم المسلمين من قبل (الآية)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔