آپ کا صاحبزادی کو دفن کرنے کیلئے ایسے شخص کا تجویز فرمانا جس نے رات صحبت نہ کی ہو
سوال
حضرت زینب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی کا انتقال ہو گیا، تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے قبر میں وہ شخص اترے جس نے آج رات اپنی بیوی سے قربت نہ کی ہو، اس وقت حضرت ابوطلحہ نے فرمایا کہ یا رسول اللہ ﷺ وہ میں ہوں، پس حضرت ابوطلحہ اترے حالانکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم خود سراپا نور ہی نور تھے، کیا وجہ تھی؟ جیسا کہ مشکوۃ میں ہے۔
جواب
یہ قصہ حضرت بی بی زینب کا نہیں بلکہ ام کلثوم کا ہے جو کہ زوجہ تھیں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی، اور حضور ﷺ کے اس ارشاد میں ایک لطیف تنبیہ ہے حضرت عثمان کو کہ انہوں نے اسی شب اپنی ایک جاریہ سے صحبت کی تھی، چونکہ حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا دیر سے بیمار تھیں، اور یہ خیال نہ تھا کہ آج ان کی وفات ہو جائے گی، کذافی مجمع البحار ص ۳۶ ا ج ۳ / وفتح الباری، حضور ﷺ کا خود قبر میں دفن…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔