الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ولایت نکاح چچا کو حق پرورش ماں کو حاصل ہے

سوال

باپ کے انتقال کے بعد حق ولایت یتیم بچوں وبچیوں کا شرعاً ماں کو حاصل ہے، یا تایا وچا کو حاصل ہے، نیز کس قسم کا حق ولایت ماں کو حاصل ہے، اور کس قسم کا تایا وچا کو حاصل ہے؟

جواب

نابالغ چھوٹے بچوں کی پرورش کا حق ماں کو حاصل ہے، اور ان کے نکاح کی ولایت تایا وچا کو حاصل ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو