الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حق تربیت

سوال

بیوہ سے چار بچے ہیں، اور وہ سب کے سب نابالغ ہیں، بیوہ ان بچوں کو جبریہ اپنے ساتھ رکھنا چاہتی ہے، اور ان کے حصہ کا ترکہ بھی اپنے قبضہ میں لینا چاہتی ہے، ان بچوں کو ان کے چا بیوہ کی مرضی کے خلاف اگر اپنی کفالت میں رکھیں یا انکے سامان انکے ترکہ کی حفاظت کریں تو کیسا ہے؟

جواب

بچہ سات سال کی عمر تک تو والدہ کے پاس رہنا چاہئے، پھر اس کی تعلیم وغیرہ کی غرض سے چچا تربیت کریں، پھر بھی والدہ سے ملنے پر کوئی پابندی عائد نہ ہو، والد مرحوم کے ترکہ میں جو کچھ بچوں کا حصہ ہے، اگر اس کی حفاظت چا بخوبی کر سکیں تو چا کے پاس رہے، اگر والدہ زیادہ حفاظت کر سکے تو والدہ کی نگرانی میں رہے، اس کو خاندان کے بڑے اور تجربہ کار حضرات باہمی مشورہ سے تجویز کر لیں، کہ بچوں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو