بغیر نکاح کے عورت رکھنے سے اسکی اولاد ثابت النسب نہیں
سوال
بکر نے بغیر نکاح کے عورت رکھی ہے، اور کچھ دنوں کے بعد زید کی شادی ہوتی ہے، تو بکر قاضی بن کر جاتا ہے اور زید کا نکاح پڑھاتا ہے، سوال یہ ہے کہ زید کا نکاح صحیح ہوا یا نہیں؟ نیز بکر کی اولاد ثابت النسب ہوگی یا نہیں؟
جواب
بکر کا بغیر نکاح کئے ہوئے عورت کو رکھنا سخت معصیت ہے کہ اس کے باوجود اس نے جو زید کا نکاح قاضی بن کر پڑھایا تو اس کی غلط حرکت مذکورہ کی وجہ سے وہ نکاح غلط نہیں ہوا بلکہ وہ تو اس کی غلط حرکت دورہ کی وجہ نکاح صحیح ہے، زید کی اولاد ثابت النسب ہوگی بکر کے اگر بغیر نکاح کے اولاد ہوگئی، تو وہ بکر سے ثابت النسب نہیں ہوگی بکر کے ذمہ لازم ہے کہ توبہ کرے، اور بغیر نکاح کے عورت کو نہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔