نابالغ کا نکاح باپ فسخ نہیں کر سکتا
سوال
زید نے اپنی اذن سے اپنی نابالغ لڑکی کا نکاح ایک نابالغ لڑکے سے کر دیا کچھ مخاصمت ہونے کی وجہ سے زید نے کہہ دیا کہ میں نے اپنی لڑکی کا نکاح فسخ کر دیا تو کیا زید کو نکاح فسخ کرنے کا حق ہے، اور کیا ایسی باتوں سے نکاح فسخ ہو جاتا ہے۔
جواب
زید کو اس کا حق ہرگز نہیں اس کے فسخ کرنے سے یہ نکاح فسخ نہیں ہو سکتا، لڑکا بالغ ہو کر خود طلاق دینے کا حقدار ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔