طلاق کا ثبوت گواہوں سے
سوال
لوگ کہتے ہیں کہ زید نے اپنی منکوحہ کو طلاق دے دی جب کہ زید سے دریافت کیا گیا تو وہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے نسبتی بھائیوں کے ساتھ جھگڑا کر کے اپنی بیوی کو کیا کہا وہ مجھ کو یاد نہیں اور جب کہ ان کی بیوی سے وہ بات دریافت کی گئی تو وہ کہتی ہے کہ میرے خاوند نے مجھے مارنے کی وجہ سے میں اس وقت رورہی تھی، اس حالت میں اس نے مجھ کو کیا کہا میں نے نہیں سنا، بعد ازاں لوگ کہتے ہیں کہ تیرے خاوند نے تجھے طلاق دیدی۔ (۱)
جواب
نواب علی اور کالامیاں کی بیوی نے تو مخالفت کی وجہ سے شہادت دی ہے، مگر منشی عبد الرحمن، روشن علی، اور حیدر علی اور رجب علی کی بیوی نے کیوں شہادت دی اگر ان گواہوں میں سے کم از کم دو گواہ مرد یا ایک مرد اور دو عورتیں بھی عادل ہیں تو ان سے طلاق کا ثبوت ہو جائے گا، ان کے واقعی حالات کی تحقیق کر لے جائے اور اگر مرد کو یاد نہیں رہا کہ غصہ میں کیا کہا ہے تو اس کو دو عادل گواہوں کے قول…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔