الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیوی کو تین طلاق دیکر سالی کو رکھنا

سوال

ایک شخص نے اپنی عورت کو بارہا دفعہ کہا کہ تو ابھی چلی جا جہاں تیری مرضی ہو میں نے تم کو چھوڑ دیا اور میں تجھ کو نہیں رکھتا، اور اپنی سالی کو گھر رکھا اور اس کے ساتھ ہم بستری بھی کی اس شخص کی عورت کے متعلق کیا حکم ہے۔

جواب

صورت مسئولہ میں شرعاً طلاق مغلظہ واقع ہوگئی، اگر عدت ختم ہونے پر سالی سے نکاح کیاہے نیز اور بھی کوئی چیز نکاح سے مانع نہیں، تو یہ نکاح درست ہے، اگر مطلقہ کی عدت کے اندر سالی سے نکاح کیا ہے، تو یہ نکاح ناجائز ہے مطلقہ کی عدت ختم ہونے پر دوبارہ نکاح کرنا چاہئے اور اگر بغیر نکاح کے رکھا ہے تو زنا ہے، جو قطعاً حرام ہے، اس کو علیحدہ کرنا لازم ہے، مطلقہ کا حکم یہ ہے کہ عدت گزار کر…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو